حق خزانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خزانچی کا حق، دو فیصدی ان رقومات پر جو خزانہ میں داخل کی جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خزانچی کا حق، دو فیصدی ان رقومات پر جو خزانہ میں داخل کی جائیں۔